اتوار‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2024 

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کورونا میں مبتلا ہو گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سکریٹری جنرل سید نئیر حسین بخاری کرونا میں مبتلا ہوگئے ہیں پی ڈی ایم کے چند روز قبل منعقد ہونے والے اجلاس کے بعد انہیں بخار اور سانس کی تکلیف محسوس ہوئی تو ٹیسٹ کروانے پر سیکررٹری جنرل پی پی پی نئیر بخاری کی کرونا رپورٹ مثبت آئی ہے نیر حسین بخاری کی طبیعت بدستور بہتر ہو رہی ہے ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ

دیا ہے سابق چیرمین سینٹ و سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری کی خیریت دریافت کرنے کے لئے پارٹی قیادت آصف زرداری بلاول بھٹو زرداری چیرمین سینٹ صادق سنجرانی قائد حزب اختلاف سینٹ راجہ ظفر الحق کا فون ترجمان سابق صدر آصف زرداری عامر فدا پراچہ سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ کا نیک تمناؤں کا اظہار پارٹی راہنماؤں اور کی صحتیابی کیلئے دعا سابق صدر آصف علی زرداری نینیر بخاری کو ٹیلیفون کرکے خیریت دریافت کی اور انکی جلد صحتیابی کی دعا کی اور کہا کہ۔ ملک کا ہر فرد کورونا وبا سے محفوظ رہنے کیلیئے اقدامات کرے چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیر بخاری کو فون کیا اور نیر بخاری کی خیریت دریافت کی بلاول بھٹو زرداری نے نے نیر بخاری کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نیاسابق چیرمین سینٹ نیر حسین بخاری کو فون کرکے انکی خیریت دریافت کی اور نیک تمناوں کا اظہارکیا صادق سنجرانی نے کہا کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، احتیاط ناگزیر ہیپیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نیسیکرٹری جنرل پی پی پی نیر بخاری کو فون کرکے نیک تمناوں کا اظہار کیا سابق صدر آصف زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچہ کا نیر بخاری کی جلد صحتیابی کیلئے دعاقائد حزب اختلاف سینٹ راجہ ظفرلحق نے سابق چیرمین سینٹ نیر بخاری کو فون کرکے انکی خیریت دریافت کی راجہ ظفر الحق نے

نیر بخاری کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا اور کہا کہ کورونا سے بچاؤ صرف احتیاط میں ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما سید سبط الحیدر بخاری سید جرار حیدر بخاری نے دوست احباب اور پارٹی کارکنوں سے نیر حسین بخاری کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:



کالم



فری کوچنگ سنٹر


وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…