پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف حکومت کی جانب سے خلاف قانون سرکاری زمین مولانا فضل الرحمان کو دینے کا معاملہ، نیب حرکت میں آ گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس کی مہنگی اراضی خلاف قانون اور کم قیمت پر مولانا فضل الرحمان کو دینے کے حوالے سے موصول شکایت کی تصدیق شروع کر دی۔نیب ذرائع نے بتایا کہ موصول شکایت

کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے جنرل ٹرانسپورٹ سروس ڈیپارٹمنٹ کو ختم کیا تھا جس کی 64 کنال زمین مولانا فضل الرحمان کو دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایک کروڑ 40 لاکھ کی سرکاری زمین خلاف قانون مولانا فضل الرحمان کو 40 لاکھ روپے میں دی گئی جس کے حوالے سے موصول شکایت کی تصدیق شروع کر دی گئی ہے۔دوسری جانب جے یو آئی خیبرپختونخوا کے امیر سینیٹر عطاالرحمان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ یہ شکایت جھوٹ ہے اس سے کچھ بھی نہیں ملے گا۔انہوں نے کہا کہ جس طرح نیب نے پہلے تحقیقات کی ہیں یہ تحقیقات بھی ردّی کی ٹوکری میں جائیں گی، اس طرح کوئی دباؤ کا شکار کرنا چاہے تو ہم اس حد سے گزر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…