بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

شاہی گملے میں اگائی گئی پی ٹی آئی کی جڑیں سڑ چکی ہیں، معاشی ٹیم کو اے ٹی ایم قرار دیتے ہوئے قادر پٹیل کی شدید تنقید

datetime 13  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) ممبر قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ شاہی گملے میں اگائی گئی پی ٹی آئی کی جڑیں سڑ چکی ہیں۔ قادر پٹیل نے کہاکہ سیاسی خانہ بدوشوں پر مشتمل سلیکٹڈ حکومت آخری ہچکیاں کھا رہی ہے ، پی ٹی آئی میں سب نالائق تھے اس لیئے شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنایا گیا؟ ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کی معاشی ٹیم اے ٹی ایم مشین ہیں، غیر منتخب معاشی ٹیم عوام کو معاشی بدحال کر رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…