جسٹس فائز عیسیٰ نے جائیداد، اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کردیں، اہلیہ نے بھی ایف بی آر کیخلاف قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی جائیدادوں اور بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تین سال میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آمدن 5 کروڑ 34 لاکھ 97 ہزار 865 روپے رہی، ان تین برسوں میں انہوں نے 66 لاکھ 71 ہزار 722… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ نے جائیداد، اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کردیں، اہلیہ نے بھی ایف بی آر کیخلاف قدم اٹھا لیا






























