پاکستان کو کون تباہی کے گڑھے میں اتار رہا ہے،اب یہ کام گھنٹوں کا نہیں منٹوں کا ہے،نواز شریف کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اہم اعلان

22  اکتوبر‬‮  2020

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ کو ن چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کررہا ہے، کون پاکستان کو تباہی کے گڑھے میں اتار رہا ہے۔ ذمہ داروں کو بے

نقاب کرنا دنوں یا گھنٹوں نہیں منٹوں کی بات ہے۔ انہوں نے کہاکہ ریاست کے او پر ریاست کا یہ کھیل اب چھپ نہیں سکے گا یہ ہمار ا اور پوری قوم کا عزم ہے۔نوازشریف نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو بھی شیئر کی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…