پولیس کاشادی کے موقع پر موسیقی کا پروگرام کرنے پر دولہا، ان کے بھائیوں کو گرفتار کرلیا
بنوں (آن لائن)کینٹ پولیس کاشادی کے موقع پر موسیقی کا پروگرام کرنے پر دولہا اور ان کے بھائیوں کو گرفتار کرلیاعلاقہ مکینوں کا پولیس کی طرف سے دولہے اور ان کے بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر شدید احتجاج ، پولیس تشدد سے زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا… Continue 23reading پولیس کاشادی کے موقع پر موسیقی کا پروگرام کرنے پر دولہا، ان کے بھائیوں کو گرفتار کرلیا