توانائی کے شعبے میں غیر معمولی معاونت کے بعد چین نے پاکستان کا ایک اور بڑا مسئلہ حل کرنے کا فیصلہ کرلیا، خوشخبری سنا دی گئی
لاہور(این این آئی) چین نے توانائی کے شعبے میں پاکستان کی غیر معمولی معاونت کے بعد انڈسٹری کی ترقی میں بھی اپنا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پیشرفت شروع کر دی ہے اور آنے والے دنوں میں اس میں تیزی لائی جائے گی۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دوست ملک… Continue 23reading توانائی کے شعبے میں غیر معمولی معاونت کے بعد چین نے پاکستان کا ایک اور بڑا مسئلہ حل کرنے کا فیصلہ کرلیا، خوشخبری سنا دی گئی

































