ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

شیخ رشید کی ہدایت ، بڑی تبدیلی آگئی پہلی بار دیار غیرسے بے دخل ہو کر آنے والوں کے ساتھ ائیر پورٹ پر ایسا سلوک جسے دیکھ کر وہ خود بھی حیران رہ گئے

datetime 22  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی سے 40 پاکستانی شہری ملک بدر ، اسلام آباد منتقل کر دیئے گئے ۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ایئرپورٹ پر ڈی پورٹیز کو کھانا،کپڑے اور جوتے فراہم کر دیئے گئے، ڈی پورٹیز کو کھانا،کپڑے،

جوتے فراہمی کیلئے دو بڑی این جی اوز سے معاہدے کئے گئے تھے۔ترکی سے ملک بدر ہونے والے پاکستانی غیر قانونی طور پر مختلف شہروں میں مقیم تھے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہدایت پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی تبدیلی آگئی ، پہلی بار دیار غیرسے بے دخل ہوکر آنے والوں کو ایف آئی اے نے کھانا کھلایا۔نجی ٹی وی کے مطابق پرواز ٹی کے 710 کے ذریعے استنبول سے40ڈیپورٹیز اسلام آبادایئرپورٹ پہنچے ، ایف آئی اے حکام نےڈیپورٹیزکی دیکھ بھال کی ،جوتے،کپڑےپیش کئےگئے جبکہ ڈیپورٹیزکوروزگار کی بحالی کے لیے فلاحی تنظیم قرضے بھی دے گی۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…