عام مریضوں کو مفت علاج کی سہولت کا اعلان
لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب کے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈز میں عام مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولت دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سوشل سکیورٹی کے ہسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈز میں عام مریضوں کا بھی مفت علاج ہوگا۔ ایمرجنسی وارڈز میں صنعتی… Continue 23reading عام مریضوں کو مفت علاج کی سہولت کا اعلان






























