پی ڈی ایم کا بڑا فیصلہ، کراچی جلسے میں کیا دکھانے جارہی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد،پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے زیر اہتمام آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا جائیگا، اسی تناظر میں جے یو آئی(ف )کے رہنما اکرم خان درانی کے نام سے موجود سوشل میڈیا اکائونٹ پر بتایا گیا ہے کہ ”پی ڈی ایم کا بہترین فیصلہ، آج کراچی جلسے… Continue 23reading پی ڈی ایم کا بڑا فیصلہ، کراچی جلسے میں کیا دکھانے جارہی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا