ویگن کا سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی ایک ہی خاندان کے 13مرد و خواتین زندہ جل گئے
نارنگ منڈی/لاہور(این این آئی ) نارنگ منڈی کے علاقہ کالاخطائی روڈ پر آلہ پور سیداں کے قریب شدید دھند کے باعث ٹیوٹا ویگن اور بس میں خوفناک تصادم کے بعد ویگن کا سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 13مرد و خواتین زندہ جل گئے۔ حادثے میں 17افراد شدید زخمی ہو… Continue 23reading ویگن کا سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی ایک ہی خاندان کے 13مرد و خواتین زندہ جل گئے






























