بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

بلاول بھٹو پتہ نہیں آکسفورڈ میں کیا پڑھتے رہے کہ انہیں  پاکستانی تاریخ کا معلوم ہی نہیں ہے، شہبازگل کی تنقید

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020

بلاول بھٹو پتہ نہیں آکسفورڈ میں کیا پڑھتے رہے کہ انہیں  پاکستانی تاریخ کا معلوم ہی نہیں ہے، شہبازگل کی تنقید

گوجرانوالہ (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد میں شامل 11 جماعتوں کے پیچھے ہندوستان ہے، عوام اپوزیشن کی باتوں میں نہیں آئیں گے،بلاول بھٹو پتہ نہیں آکسفورڈ میں کیا پڑھتے رہے کہ انہیں پاکستانی تاریخ کا معلوم ہی نہیں ہے، پیٹرولیم ڈویژن نے ماضی… Continue 23reading بلاول بھٹو پتہ نہیں آکسفورڈ میں کیا پڑھتے رہے کہ انہیں  پاکستانی تاریخ کا معلوم ہی نہیں ہے، شہبازگل کی تنقید

اپنی سرزمین کا دفاع کرنے پر آذر بائیجان کی فورسز کو خراج تحسین عمران خان کی یوم آزادی پر آذربائیجان کے صدر اور عوام کو مبارکباد

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020

اپنی سرزمین کا دفاع کرنے پر آذر بائیجان کی فورسز کو خراج تحسین عمران خان کی یوم آزادی پر آذربائیجان کے صدر اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے آذربائیجان کے صدر اور عوام کو یوم آزادی کی مبارک باد دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے بیان میں آذر بائیجان کے یوم آزادی کے موقع پر آذری عوام اور ان کے صدر کو مبارک باد کا پیغام دیا ۔وزیر اعظم نے ٹویٹ میں آرمینیا کے… Continue 23reading اپنی سرزمین کا دفاع کرنے پر آذر بائیجان کی فورسز کو خراج تحسین عمران خان کی یوم آزادی پر آذربائیجان کے صدر اور عوام کو مبارکباد

پی ڈی ایم کے ہزاروں کے جلسے کو جلسی کہنے سے عمران نیازی  22کروڑ پاکستانیوں کے وزیراعظم نہیں بن سکتے، عظمیٰ بخاری کا جواب

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کے ہزاروں کے جلسے کو جلسی کہنے سے عمران نیازی  22کروڑ پاکستانیوں کے وزیراعظم نہیں بن سکتے، عظمیٰ بخاری کا جواب

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کرائے  کے ترجمانوں کو اٹھتے جاگتے اب نوازشریف اور مریم نواز کے خواب ہی آتے ہیں،فیاض چوہان،شبلی فراز ،شہباز گل اور شہزاد اکبر پر ہمیں ترس آتا ہے، عمران نیازی صبح صبح ان بیچاروں کی مانیٹرنگ پر ڈیوٹیاں لگادیتا ہے۔ عظمی… Continue 23reading پی ڈی ایم کے ہزاروں کے جلسے کو جلسی کہنے سے عمران نیازی  22کروڑ پاکستانیوں کے وزیراعظم نہیں بن سکتے، عظمیٰ بخاری کا جواب

پشاور میں بی آر ٹی کی آزمائشی سروس دوبارہ شروع ، مزید کتنی بسیں پہنچ رہی ہیں؟

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020

پشاور میں بی آر ٹی کی آزمائشی سروس دوبارہ شروع ، مزید کتنی بسیں پہنچ رہی ہیں؟

پشاور( آن لائن)صوبائی درالحکومت پشاور میں بی آر ٹی کی آزمائشی سروس دوبارہ شروع کردی ہے تاہم رش سے بچنے اور مستقبل میں حادثات کی روک تھام کے لئے 25اکتوبر سے ممکنہ طور پر شروع ہونے والے بی آر ٹی سروس میں 100کے بجائے 150سے زائد گاڑیاں چلانے کافیصلہ کیا ہے چین سے مزید 50گاڑیاں… Continue 23reading پشاور میں بی آر ٹی کی آزمائشی سروس دوبارہ شروع ، مزید کتنی بسیں پہنچ رہی ہیں؟

پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک فوج کا حصہ بنیں، اہم اعلان

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020

پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک فوج کا حصہ بنیں، اہم اعلان

سکھر (این این آئی) آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاک آرمی میں بطور کمیشن شمولیت اختیار کرنے کے لیے 147 پی ایم اے لانگ کورس کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 05 اکتوبر تا06 نومبر 2020 ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے پاک آرمی سلیکشن… Continue 23reading پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک فوج کا حصہ بنیں، اہم اعلان

پاکستانی ڈراموں میں افیئرز کے سوا کچھ نہیں دکھایا جاتا، غلط چیزیں دکھانے کی وجہ سے ہی آج کل لڑکے اور لڑکیاں غلط کام کر رہے ہیں ، اہلیہ صدر پاکستان کا دعویٰ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی ڈراموں میں افیئرز کے سوا کچھ نہیں دکھایا جاتا، غلط چیزیں دکھانے کی وجہ سے ہی آج کل لڑکے اور لڑکیاں غلط کام کر رہے ہیں ، اہلیہ صدر پاکستان کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی کی اہلیہ خاتون اول ثمینہ علوی نے پاکستانی ڈراموں میں ایک جیسے ہی غیر مہذب موضوعات دکھائے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ڈراموں میں غلط چیزوں کے علاوہ کچھ نہیں دکھایا جاتا۔ایک انٹرویو میں خاتون اول نے اعتراف کیا کہ وہ… Continue 23reading پاکستانی ڈراموں میں افیئرز کے سوا کچھ نہیں دکھایا جاتا، غلط چیزیں دکھانے کی وجہ سے ہی آج کل لڑکے اور لڑکیاں غلط کام کر رہے ہیں ، اہلیہ صدر پاکستان کا دعویٰ

کوئی بھی پاکستانی غدار نہیں ہو سکتا،چیف جسٹس اطہر من اللہ کا حکومتی اداروں کو اہم حکم جاری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020

کوئی بھی پاکستانی غدار نہیں ہو سکتا،چیف جسٹس اطہر من اللہ کا حکومتی اداروں کو اہم حکم جاری

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے صحافی فخر درانی کی غداری الزامات مہم اور ہراساں کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت کی عدالت نے حکومتی اداروں کو فخر درانی کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری اطلاعات، ڈی جی ایف آئی… Continue 23reading کوئی بھی پاکستانی غدار نہیں ہو سکتا،چیف جسٹس اطہر من اللہ کا حکومتی اداروں کو اہم حکم جاری

کرمپورذیشان کیس کامعمہ حل ہوگیا، باپ اپنی ہی سگی بیٹی سے منہ کالا کرتا رہا، پس پردہ تہلکہ خیزانکشافات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020

کرمپورذیشان کیس کامعمہ حل ہوگیا، باپ اپنی ہی سگی بیٹی سے منہ کالا کرتا رہا، پس پردہ تہلکہ خیزانکشافات

وہاڑی(آن لائن )کرمپورذیشان مارے جانے کے کیس کامعمہ حل ہوگیا، پس پردہ تہلکہ خیزانکشافات۔ذیشان کو مارنے والا اشفاق اپنی سگی شادی شدہ بیٹی(ز)کی مسلسل عزت لوٹتا رہا۔بیٹی نے مقتول رشتہ دارذیشان کی مشاورت سے اس شرمناک منظرکی ویڈیو بنالی ویڈیو کا پتاچلنے پراشفاق نے ذیشان کومار کر نعش راجباہ میں پھینک دی پولیس تھانہ کرمپورنے… Continue 23reading کرمپورذیشان کیس کامعمہ حل ہوگیا، باپ اپنی ہی سگی بیٹی سے منہ کالا کرتا رہا، پس پردہ تہلکہ خیزانکشافات

آصف زرداری نے سانحہ کارساز اور پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020

آصف زرداری نے سانحہ کارساز اور پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے سانحہ کارساز اور پی ڈی ایم کے اتوار کو ہونے والے جلسے میں کوررونا وبا سے بچنے کے لیے ہدایات جاری کردیں۔اپنے بیان میں آصف علی زرداری نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور عہدے داران کو ہدایات جاری دیتے… Continue 23reading آصف زرداری نے سانحہ کارساز اور پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں