اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

پارٹی لیڈرز نے مریم نواز کو مستقبل کا رہنما تسلیم کرلیا 150نشستوں پر ضمنی الیکشن کروانا ممکن ہے یا نہیں، اہم انکشاف

datetime 9  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کاروں نےکہا کہ پارٹی لیڈران نے مریم نواز کو مستقبل کی لیڈر تسلیم کرلیا،اپوزیشن نے استعفے دیدیئے تو انتشار کی کیفیت پیدا ہوجائے گی، 150نشستوں پر ضمنی الیکشن کروانا ممکن نہیں ہوگا۔شہزاد اقبال نے کہا کہ

مریم نواز اور شہباز شریف کا ذاتی تعلق اور احترام بہت زیادہ ہے، اسٹیبلشمنٹ کے نکتہ پر شہباز شریف اور مریم نواز میں اختلاف پایا جاتا ہے، شہباز شریف ابھی بھی سمجھتے ہیں کہ پارٹی کو اپنی کشتیاں نہیں جلانی چاہئے، شہباز شریف نے ن لیگ کے ایک قریبی شخص سے کہا ہے کہ تصادم کی پالیسی کا نتیجہ اچھا نہیں نکلے گا اور اس کا فائدہ کسی دوسرے کو ہوگا، مریم نواز نے شہباز شریف سے سیاسی مشاورت خاص طور پر اسٹیبلشمنٹ کے نکتہ پر بات کرنا بند کر دی ہے، پارٹی لیڈران نے مریم نواز کو مستقبل کی لیڈر تسلیم کرلیا ہے، شہباز شریف جتنا عرصہ جیل میں رہیں گے مریم نواز کی پارٹی پر گرفت مضبوط ہوتی رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…