شیخ رشید شادی کریں اخراجات میں برداشت کروں گا ، کس سیاسی رہنما نے پیشکش کر دی
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مرزا جاوید نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کرنے کی صورت میں اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کر دیا۔ جاتی امراء رائے ونڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرزا جاوید نے کہا کہ اگر شیخ رشید کو ان کے خاندان میں سے… Continue 23reading شیخ رشید شادی کریں اخراجات میں برداشت کروں گا ، کس سیاسی رہنما نے پیشکش کر دی