وزیراعظم کو استعفیٰ کیلئے 13 دن کا الٹی میٹم دیدیا گیا
سیالکوٹ (این این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما و ممبر قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نیازی کو 13 دن کا الٹی میٹم ہے اور وہ اس الٹی میٹم کا وقت پورا ہونے سے قبل استعفیٰ دیدیں اسی میں ان کی کی بہتری ہے پی ڈی ایم… Continue 23reading وزیراعظم کو استعفیٰ کیلئے 13 دن کا الٹی میٹم دیدیا گیا































