’’ نیویارک روز ویلٹ ہوٹل خریدنے کے لیے حکومت کے بیوپاری دوست سرگرم ہو گئے ہیں‘‘
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل نیو یارک پاکستان کی شناخت اور عوام کی ملکیت ہے- اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان کے قیمتی اثاثوں کی لْوٹ سیل کے پلان کا اعلی عدلیہ نوٹس لے- انہوںنے کہاکہ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کے… Continue 23reading ’’ نیویارک روز ویلٹ ہوٹل خریدنے کے لیے حکومت کے بیوپاری دوست سرگرم ہو گئے ہیں‘‘