کچہریوں میں جعلی ضامنوں کے 31 رکنی گروہ کا انکشاف
لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور کی کچہریوں میں پیش کئے جانے والے ملزمان کی ضمانتوں کا نظام یرغمال بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں جعلی ضمانتیوں اور جعلی مچلکوں کے ذریعے چوری ڈکیتی سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان ضمانتوں پر رہا ہو کر باہر آچکے ہیں بتایا گیا… Continue 23reading کچہریوں میں جعلی ضامنوں کے 31 رکنی گروہ کا انکشاف