جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

بختاور بھٹوکے منگیتر کیخلاف پروپیگنڈے پر آصف زرداری کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ‎

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

بختاور بھٹوکے منگیتر کیخلاف پروپیگنڈے پر آصف زرداری کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ‎

کراچی (این این آئی)شہید ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی بختار بھٹو زرداری کی منگنی کے اعلان کے بعد سے سوشل میڈیا پر ان کے شوہر محمود چوہدری کو قادیانی قرار دیا جا رہا ہے ۔تاہم محمود چوہدری آرائیں کے والد یونس چوہدری قادیانی نہیں بلکہ مسلمان ہیں جس کا اقرار سابق صدرِ پاکستان آصف علی… Continue 23reading بختاور بھٹوکے منگیتر کیخلاف پروپیگنڈے پر آصف زرداری کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ‎

نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب ایمرجنسی میں ہسپتال منتقل

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب ایمرجنسی میں ہسپتال منتقل

لندن(این این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے گردے میں اچانک شدید تکلیف کے باعث انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا۔اطلاعات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ہسپتال میں خون کا ٹیسٹ اور سی ٹی اسکین کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق نوازشریف گردے کی تکلیف کے سبب بہترمحسوس نہیں کررہے تھے… Continue 23reading نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب ایمرجنسی میں ہسپتال منتقل

منگنی کے کارڈز پہلے ہی لیک ہونے پر بختاور بھٹو کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

منگنی کے کارڈز پہلے ہی لیک ہونے پر بختاور بھٹو کا اہم بیان سامنے آگیا

کراچی (این این آئی)شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے منگنی کے کارڈز باضابطہ طور پر بھیجے جانے والے شیڈول سے پہلے ہی لیک ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بختاور بھٹو زرداری نے ایک پیغام جاری کرتے… Continue 23reading منگنی کے کارڈز پہلے ہی لیک ہونے پر بختاور بھٹو کا اہم بیان سامنے آگیا

خاتون کو تھپڑ مارنےکا واقعہ مستقبل کا دشمن بن گیا پی ٹی آئی رہنما نوید اسلم کو خوشی زیادہ دیر راس نہ آئی گزشتہ روز ملنے والا عہدہ چھن گیا ، نوٹیفکیشن منسوخ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

خاتون کو تھپڑ مارنےکا واقعہ مستقبل کا دشمن بن گیا پی ٹی آئی رہنما نوید اسلم کو خوشی زیادہ دیر راس نہ آئی گزشتہ روز ملنے والا عہدہ چھن گیا ، نوٹیفکیشن منسوخ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن)ساہیوال میں خاتون کو تھپڑ مارنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری نوید اسلم کی ادارہ تحفظ خواتین کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر کے عہدے پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز خاتون کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کو خواتین کے تحفظ… Continue 23reading خاتون کو تھپڑ مارنےکا واقعہ مستقبل کا دشمن بن گیا پی ٹی آئی رہنما نوید اسلم کو خوشی زیادہ دیر راس نہ آئی گزشتہ روز ملنے والا عہدہ چھن گیا ، نوٹیفکیشن منسوخ

لاہو ر سیالکوٹ موٹرو ے کیس،واقعے کی رات کیا ہوا؟ مرکزی ملزم عابد علی کی پہلی بار میڈیا سے گفتگو

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

لاہو ر سیالکوٹ موٹرو ے کیس،واقعے کی رات کیا ہوا؟ مرکزی ملزم عابد علی کی پہلی بار میڈیا سے گفتگو

لاہور( این این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹروے آبرو ریزی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی، پولیس کی جانب سے ملزم کا پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ… Continue 23reading لاہو ر سیالکوٹ موٹرو ے کیس،واقعے کی رات کیا ہوا؟ مرکزی ملزم عابد علی کی پہلی بار میڈیا سے گفتگو

آئندہ عام انتخابات ،وزیراعظم کا پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

آئندہ عام انتخابات ،وزیراعظم کا پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈز کیلئے پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم کا بل پیش کریں گے، دوسری جماعتیں بھی ہمارے ساتھ ملکر بل پاس کرائیں ،چاہتے ہیں اگلا الیکشن بشمول آزاد کشمیر… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات ،وزیراعظم کا پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان

اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی 5 اعلیٰ افسران کو گرفتار کرلیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی 5 اعلیٰ افسران کو گرفتار کرلیا

لاہور( این این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے محکمہ آبپاشی کے ایکسئین سمیت پانچ افسران کو گرفتار کر لیا،محکمہ آبپاشی کے ایکسئین ، تین ایس ڈی او اور دو سب انجینئرز پر مقدمہ نمبر 11/20 درج تھا ۔ ڈائریکٹر جنرل گوہر نفیس کے مطابق ایکسئین امتیاز اکبر بھٹی ،ایس ڈی… Continue 23reading اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی 5 اعلیٰ افسران کو گرفتار کرلیا

اوپن یونیورسٹی نے مختلف پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے مختلف پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2020ء میں پیش کئے گئے پوسٹ گریجویٹ پروگرامز  بیچلر پروگرامز  پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اور ڈپلومہ اِن فرانزک سائنس کے نتائج کا اعلان کردیا ہے اور اِن نتائج کی تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے ہیں۔شعبہ امتحانات کے مطابق طلبہ کو رزلٹ کارڈز بذریعہ ڈاک… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے مختلف پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

گلگت بلتستان کے بعد تحریک انصاف کی نظریں آزاد کشمیر پر حکومتی اعلان نے اپوزیشن جماعتوں کی نیندیں اڑا دیں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان کے بعد تحریک انصاف کی نظریں آزاد کشمیر پر حکومتی اعلان نے اپوزیشن جماعتوں کی نیندیں اڑا دیں

اسلام آباد ( آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی الیکشن مہم کے دوران یہ بات ثابت ہوگئی کہ فرزند زرداری مجھ سے بھاگتا ہے، بلاول اور اسکی ساری سیاست ایک مرتبہ پھر دو تین جلسوں کی مار ثابت ہوئی۔منگل کے روز اپنے ایک بیان میں مراد سعید… Continue 23reading گلگت بلتستان کے بعد تحریک انصاف کی نظریں آزاد کشمیر پر حکومتی اعلان نے اپوزیشن جماعتوں کی نیندیں اڑا دیں