عوامی قوت کے علاوہ کسی نادیدہ قوت کا سہارا نہیں لینا چاہتے،تحریک انصاف والوں نے حرمین شریفین میں کیا کام کیا؟ مولانا فضل الرحمان کھل کر بول پڑے
حیدرآباد (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اداروں کو اپنے آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کر ناچاہئیے اور ہمیں افسوس ہے کہ جلسوں میں اداروں یا اعلیٰ شخصیات کا نام لینے کی نوبت کیوں… Continue 23reading عوامی قوت کے علاوہ کسی نادیدہ قوت کا سہارا نہیں لینا چاہتے،تحریک انصاف والوں نے حرمین شریفین میں کیا کام کیا؟ مولانا فضل الرحمان کھل کر بول پڑے