بچت کھاتوں کے لیے رقم کہاں سے آئی،منافع کہاں گیا؟حکومت کا نیشنل سیونگ کے بچت کھاتوں بارے اہم فیصلہ
اسلام آباد( آن لائن ) حکومت نے نیشنل سیونگ کے بچت کھاتوں کی چیکنگ کا فیصلہ کرلیا ، بچت کھاتوں کے لیے رقم کہاں سے آئی ،منافع کہاں گیا ، ہر کھاتا جانچا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے نیشنل سیونگ کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس میں کہا… Continue 23reading بچت کھاتوں کے لیے رقم کہاں سے آئی،منافع کہاں گیا؟حکومت کا نیشنل سیونگ کے بچت کھاتوں بارے اہم فیصلہ