اقرار الحسن پر حملہ، ملزمان کو فوری گرفتار کر لیا گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر اقرار الحسن پر حملہ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، پنجاب پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سات ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، مزید کارروائی کا سلسلہ جاری ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پنجاب پولیس کی آفیشل سائٹ پر چار ملزمان کی تصاویر بھی جاری… Continue 23reading اقرار الحسن پر حملہ، ملزمان کو فوری گرفتار کر لیا گیا






























