’’میں نواز شریف کو برطانیہ سے واپس پاکستان لا سکتا ہوں ‘‘ لندن کےٹاپ وکیل کا بڑادعویٰ،
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ لندن کے ٹاپ وکلا سے میری تفصیل سے بات ہوئی ہے ،سوال یہ زیر بحث تھا کہ کیا نوازشریف واپس آسکتے ہیں،ان معاملات میں جو سب سے لائق وکیل سمجھا جاتا ہے ، اس نے… Continue 23reading ’’میں نواز شریف کو برطانیہ سے واپس پاکستان لا سکتا ہوں ‘‘ لندن کےٹاپ وکیل کا بڑادعویٰ،



































