مرغی کے گوشت کی فی کلوقیمت 250روپے سے بھی اوپر پہنچ گئی،فارمی انڈوں کے فی درجن ریٹ بھی بلندترین سطح پر
لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں19روپے اضافے سے252روپے فی کلو،زندہ برائلرکی قیمت13روپے اضافے سے174روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے اکتوبر کے ماہ میں160روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دو روزمیں… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی فی کلوقیمت 250روپے سے بھی اوپر پہنچ گئی،فارمی انڈوں کے فی درجن ریٹ بھی بلندترین سطح پر