پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں درآمدی گندم ختم، کتنی گندم ریلیز کی جا رہی ہے؟ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کا انکشاف
لاہور( این این آئی) فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا نے کہا ہے کہ پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں درآمدی گندم ختم ہو گئی ہے،سرکاری گوداموں سے930 ملزکو محدود حد تک گندم ریلیز کی جاری ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محکمہ خوراک کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنے کی ضرورت… Continue 23reading پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں درآمدی گندم ختم، کتنی گندم ریلیز کی جا رہی ہے؟ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کا انکشاف