لاہور کو نئی شناخت دی ہے،سابق حکمرانوں نے خوبصورت شہر کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی:عثمان بزدار
لاہور (پ ر )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر لاہور کے داخلی و خارجی راستے ٹھوکرنیاز بیگ پر خیر مقدمی آرائشی گیٹ ”باب لاہور“ کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے اوروزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹھوکر نیاز بیگ پر بنائے گئے باب لاہور منصوبے کا افتتاح کیا- وزیر اعلی عثمان بزدار نے… Continue 23reading لاہور کو نئی شناخت دی ہے،سابق حکمرانوں نے خوبصورت شہر کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی:عثمان بزدار