بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن ) ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینے کیلئے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے۔جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے… Continue 23reading بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ