مریم نواز کو بھی گرفتار کیا جائے گا، اہم وفاقی وزیر کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مریم نواز بار بار کہہ رہی ہیں مجھے بھی گرفتارکرلو، مریم نواز کو بھی گرفتار کیا جائیگا ،کیسزمنطقی انجام کو پہنچ رہے ہیں۔ایک انٹرویومیں فیصل واوڈا نے کہا کہ سندھ پولیس نے پہلے ٹوئٹ کیا، کہا گیا کیپٹن (ر) صفدر کو قانون… Continue 23reading مریم نواز کو بھی گرفتار کیا جائے گا، اہم وفاقی وزیر کا دعویٰ