پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پی ڈی ایم کا مینار پاکستان میں جلسے ،بلاول بھٹو کیلئے خصوصی ٹرک تیار

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(آن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مینار پاکستان میں جلسے کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیے ٹرک کی تیاری جاری ہے۔ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی ٹرک پر سوار ہو کر

جلسہ گاہ جائیں گے۔ اس حوالے سے خصوصی ٹرک بلاول ہائو س لاہور میں تیار کیا گیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرک پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں۔ذرائع پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ ٹرک پر لائٹس کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…