سی سی پی او لاہور کی روزانہ ایک مسخرہ پن والی خبر آتی ہے،عدالت کے ریمارکس
پشاور(این این آئی) پشاور ہائی کورٹ نے ایک کیس کی سماعت ریمارکس دیئے ہیں کہ لاہور کے سی سی پی او جو کر رہے ہیں وہ کافی ہے روزانہ ان کی ایک مسخرہ پن والی خبر آتی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس قیصر رشید اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ… Continue 23reading سی سی پی او لاہور کی روزانہ ایک مسخرہ پن والی خبر آتی ہے،عدالت کے ریمارکس