سابق جج ارشد ملک مرنے سے قبل بتا گئے کہ انہیں کس نے نواز شریف کو جھوٹی سزا دینے کے لیے بلیک میل اور استعمال کیا،مریم نواز کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی وفات پر مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ارشد ملک دنیا سے جاتے جاتے نواز شریف سے معافی مانگ کر اپنے ضمیر کا بڑا بوجھ ہلکا کر گئے۔ مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں… Continue 23reading سابق جج ارشد ملک مرنے سے قبل بتا گئے کہ انہیں کس نے نواز شریف کو جھوٹی سزا دینے کے لیے بلیک میل اور استعمال کیا،مریم نواز کا دعویٰ






























