سردی کی شدید لہر آنے کو تیار پاکستان کے کن کن علاقوں میں آج گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ با لائی خیبر پختونخو ا ، خطہ پوٹھوہار،کشمیراور گلگت بلتستان میں جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی توقع ہے۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان… Continue 23reading سردی کی شدید لہر آنے کو تیار پاکستان کے کن کن علاقوں میں آج گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا