پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

شریف لوگوں کے کہنے پر حکومت کیخلاف دھرنا ختم کیا ، ان لوگوں نے مجھے کس چیز کی یقین دہانی کروا دی تھی ؟ مولانا فضل الرحمان کا حیران کن انکشاف

datetime 13  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرے ہوئے کہا ہے کہ 25 کو الیکشن ہوا26 جولائی کو سب نے اپنا موقف دیدیا تھا تب سے ایک ہی موقف پر تمام جماعتیں کھڑیں ہیں ۔ میں نے حکومت کے خلاف جب

دھرنا ختم کیا تو شریف لوگوں کے کہنے پر کیا تھا۔ان شریف لوگوں نے زبان دی تھی وہ مارچ میں دوبارہ الیکشن کروائیں گے۔ میں نے ان پر اعتبار کیا لیکن یہ شریف لوگ اپنے وعدے کی پاسداری کرتے ہیں یا نہیں کرتے۔حکومت سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے اوپر اللہ کی طاقت ہے اس پر اعتماد کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…