اگر قائداعظم کی ان ہدایات پر عمل کیا جاتا تو 12 اکتوبر 1999ء جیسی بغاوت نہ ہوتی، نواز شریف نے حیرت انگیز پیغام جاری کر دیا
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف نے 12اکتوبر کے حوالے سے ٹویٹ میں کہاکہ 72برس پہلے سٹاف کالج کوہٹہ میں قاہد اعظم کی ہدایات پر عمل ہوتا تو سقوط ڈھاکہ جیسا واقعہ ہوتا،نہ 12 اکتوبر 1999 جیسی بغاوت ہوتی اورنہ ہی عوام کے منتخب وزیراعظم کو گرفتار کرنے… Continue 23reading اگر قائداعظم کی ان ہدایات پر عمل کیا جاتا تو 12 اکتوبر 1999ء جیسی بغاوت نہ ہوتی، نواز شریف نے حیرت انگیز پیغام جاری کر دیا