پولیس افسران سرکاری ملازم ہیں ذاتی ملازم نہیں، تمام لوگ نوکری کریں یہ کام نہ کریں،شاہد خاقان عباسی کا پولیس والوں کو خصوصی پیغام

6  دسمبر‬‮  2020

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے پنجاب حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران سرکاری ملازم ہیں ذاتی ملازم نہیں، تمام لوگ نوکری کریں، جھوٹے مقدمے نہ بنائیں۔انہوں نے کہاکہ 13 دسمبر

کو لاہور کا جلسہ تاریخی ہو گا، افسران اگر سیاست میں ملوث ہوں گے تو کل انہیں جواب دینا ہوگا۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ پہلے نیب استعمال ہوا اب اینٹی کرپشن میدان میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ورکرز کو ہراساں کیا جا رہا ہے،گرفتاری کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں جب کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کا اتفاق ہے کہ ملک آئین کے مطابق چلے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…