جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

مریم نواز کیلئے پریشان کن خبر ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی ، نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

مریم نواز کیلئے پریشان کن خبر ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی ، نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )پبلک نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن میں دو گروپ واضح طورپر سامنے آگئے ہیں ، گزشتہ روز ہونیوالے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 84 میں سے صرف 28 رہنما شریک ہوئے جس دوران مریم نواز کی پالیسی سے سینئر رہنما ناراض دکھائی دیئے جبکہ سابق وزیراعظم… Continue 23reading مریم نواز کیلئے پریشان کن خبر ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی ، نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

ن لیگ کے 2اہم ترین اراکین اسمبلی کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟سابق حکمران جماعت آگ بگولہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

ن لیگ کے 2اہم ترین اراکین اسمبلی کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟سابق حکمران جماعت آگ بگولہ

لاہور( این این آئی )پنجاب اسمبلی میںمسلم لیگ(ن ) کے اراکین اسمبلی کی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ، میاں جلیل احمد شرقپوری اور محمد فیصل خان نیازی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی ۔لیگی اراکین اسمبلی نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے حلقوں… Continue 23reading ن لیگ کے 2اہم ترین اراکین اسمبلی کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟سابق حکمران جماعت آگ بگولہ

بی آر ٹی پشاور ایک ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال،مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

بی آر ٹی پشاور ایک ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال،مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری

پشاور (این این آئی)پشاور میں بی آر ٹی سروس ایک ماہ سے زائد عرصے تک بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔ترجمان ٹرانس پشاور محمد عمیر نے بی آر ٹی سروس بحال کرتے ہوئے بتایا کہ تمام بسوں کی جامع تحقیقات، نئے آلات کی تنصیب، لوڈ اور روڈ ٹیسٹینگ کی گئی ہے۔انہوں نے… Continue 23reading بی آر ٹی پشاور ایک ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال،مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری

جنرل باجوہ کی اپوزیشن رہنمائوں سے ملاقاتیں عمران خان کا نا پسندیدگی کا اظہار، خاص پیغام دیدیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

جنرل باجوہ کی اپوزیشن رہنمائوں سے ملاقاتیں عمران خان کا نا پسندیدگی کا اظہار، خاص پیغام دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے شکوہ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ان کے دشمنوں سے نہیں ملنا چاہئے تھا،اس حوالے سے جو بھی خفیہ ملاقاتیں کی گئیں وہ کیوں ہوئیں؟ ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے کیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو میں انہوں نے مزیدکہا… Continue 23reading جنرل باجوہ کی اپوزیشن رہنمائوں سے ملاقاتیں عمران خان کا نا پسندیدگی کا اظہار، خاص پیغام دیدیا

پی آئی اے طیارہ حادثہ:8303 pk پر کیا گزری؟ جب حادثہ ہوا تو میں کیا کررہا تھا مجھے اللہ تعالی نے کیوں محفوظ رکھا ؟ بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کے اہم انکشافات

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

پی آئی اے طیارہ حادثہ:8303 pk پر کیا گزری؟ جب حادثہ ہوا تو میں کیا کررہا تھا مجھے اللہ تعالی نے کیوں محفوظ رکھا ؟ بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس سال مئی میں لاہور سے کراچی جانے والاپی آئی اے کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوا ،اس حادثے میں عملے کے اراکین سمیت 97 افراد ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوئے تھے۔ان دو زخمی افراد میں سے ایک خوش قسمت بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود بھی شامل تھے ۔… Continue 23reading پی آئی اے طیارہ حادثہ:8303 pk پر کیا گزری؟ جب حادثہ ہوا تو میں کیا کررہا تھا مجھے اللہ تعالی نے کیوں محفوظ رکھا ؟ بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کے اہم انکشافات

سندھ کے مگرمچھ حاملہ خواتین کی صحت کیلئے مختص ڈیڑھ ارب روپے کی مچھلیاں کھا گئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

سندھ کے مگرمچھ حاملہ خواتین کی صحت کیلئے مختص ڈیڑھ ارب روپے کی مچھلیاں کھا گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں غذائی قلت اور پیدائشی طور پر چھوٹے قد کی بیماری کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کی غریب و مسکین ماں کی صحت اور خوراک کیلئے ورلڈ بینک نے سندھ حکومت کو1.5 ارب روپے کے فنڈز مہیا کیے جن سے سندھ کی خواتین کو مچھلیاں کھلائے جانے کا منصوبہ تشکیل… Continue 23reading سندھ کے مگرمچھ حاملہ خواتین کی صحت کیلئے مختص ڈیڑھ ارب روپے کی مچھلیاں کھا گئے

خواجہ آصف کے سنگین الزاماتعثمان ڈار نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر بڑا مطالبہ کردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

خواجہ آصف کے سنگین الزاماتعثمان ڈار نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کی جانب سے  عائد کئے گئے سنگین الزامات کی تحقیقات کرانے کیلئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو  خط لکھ دیا ہے۔ہفتہ کے روز عثمان ڈار کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا… Continue 23reading خواجہ آصف کے سنگین الزاماتعثمان ڈار نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر بڑا مطالبہ کردیا

کوئی شک نہیں جزائر سندھ کی عوام کی ملکیت ہیں، آرڈیننس آخری فیصلہ نہیں،شہریوں نے عدالت سے رابطہ کر لیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020

کوئی شک نہیں جزائر سندھ کی عوام کی ملکیت ہیں، آرڈیننس آخری فیصلہ نہیں،شہریوں نے عدالت سے رابطہ کر لیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف مزید شہریوں نے درخواستیں دائر کردیں۔سندھ کے جزیروں کے انتظام وفاق کے حوالے کرنے کے خلاف درخواستوں میں اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوئے اور کہاکہ کوئی شک نہیں جزائر سندھ… Continue 23reading کوئی شک نہیں جزائر سندھ کی عوام کی ملکیت ہیں، آرڈیننس آخری فیصلہ نہیں،شہریوں نے عدالت سے رابطہ کر لیا

اسپیکر نے اسمبلی مفلوج کردی،ایک ہفتے سے یہ کام نہیں ہو سکا، شاہد خاقان عباسی نے کرسی چھوڑ دینے کا کہہ دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020

اسپیکر نے اسمبلی مفلوج کردی،ایک ہفتے سے یہ کام نہیں ہو سکا، شاہد خاقان عباسی نے کرسی چھوڑ دینے کا کہہ دیا

صوابی (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان کو مفلوج کردیا، اگر اْن پر دبائو ہے تو وہ اپنی کرسی چھوڑ دیں،اسپیکر کی وجہ سے قومی اسمبلی میں ایک ہفتے سے مہنگائی پر بات نہیں ہوسکی ۔ورکرز کنونشن سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی… Continue 23reading اسپیکر نے اسمبلی مفلوج کردی،ایک ہفتے سے یہ کام نہیں ہو سکا، شاہد خاقان عباسی نے کرسی چھوڑ دینے کا کہہ دیا