مولانا فضل الرحمن کا ساتھ چھوڑنے کیلئے مفتی کفایت اللہ پر شدید دباؤڈالے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری ایک پیغام میں سینئر صحافی عمار مسعود نے لکھا کہ ”اطلاعات ہیں کہ مفتی کفائت اللہ پر شدید دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ کسی طرح مولانا فضل الرحمن کا ساتھ چھوڑ دیں۔انہیں اس بات کی بھی سزا دی جا رہی ہے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کا ساتھ چھوڑنے کیلئے مفتی کفایت اللہ پر شدید دباؤڈالے جانے کا انکشاف




































