احسن اقبال نے مراد سعید کو تیز گام قرار دیدیا
لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر مواصلات مراد سعید کو ،تیز گام ـ، قرار دید یا ۔ انہوں نے کہا حکومت کا ایک وفاقی وزیر جو اسمبلی میں تیز گام کی طر ح بو لتا ہے اس نے مجھ پر ملتان سکھر موٹرے کنٹریکٹ میں کرپشن… Continue 23reading احسن اقبال نے مراد سعید کو تیز گام قرار دیدیا




































