’’8دسمبر کو کوئی آر یا پار ہونے والا نہیں ‘‘ ہارون الرشید نے ن لیگ کے بیانیے کا پوسٹ مارٹم کر دیا

7  دسمبر‬‮  2020

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اب جنگ سوشل میڈیا پر لڑی جارہی ہے ،اس میں سچ اور جھوٹ کی تمیز ہی نہیں ہوسکتی،صرف پراپیگنڈا ہوسکتا ہے ،سوشل میڈیا کو بند کرنا چاہئے ، اس کے ہوتے ہوئے تو امن ہی نہیں ہوسکتا۔پروگرام مقابل میں گفتگو کرتے

ہوئے انہوں نے کہا مریم نواز نے کنونشن میں سوشل میڈیا زندہ باد کے نعرے لگوائے ،عمران خان ان کو بچے کہتے تھے مگر خود بچگانہ حرکتیں کررہے ہیں،وہ کہتے ہیں کہ ان کو گرفتار کرلیا جائیگا،اس ساری کشمکش میں ملک کا نقصان ہورہا ہے ،8دسمبر کو کوئی آر پار ہونے والا نہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…