جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

عوام کو روٹی میسر نہیں اور وزراء سب اچھا ہے کی رپورٹ دے رہے ہیں، مہنگائی پر عدالت شدید برہم

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

عوام کو روٹی میسر نہیں اور وزراء سب اچھا ہے کی رپورٹ دے رہے ہیں، مہنگائی پر عدالت شدید برہم

پشاور(این این آئی) پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس قیصر رشید نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عوام کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں اور وزراء سب اچھا ہے کی رپورٹ دے رہے ہیں۔پشاور ہائی کورٹ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، سیکرٹری خوراک… Continue 23reading عوام کو روٹی میسر نہیں اور وزراء سب اچھا ہے کی رپورٹ دے رہے ہیں، مہنگائی پر عدالت شدید برہم

کم آمدن طبقے کے لیے گھروں کی تعمیر اور خریداری آسان ہو گئی، حکومت نے اہم سکیم کا اعلان کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

کم آمدن طبقے کے لیے گھروں کی تعمیر اور خریداری آسان ہو گئی، حکومت نے اہم سکیم کا اعلان کر دیا

اسلا م آباد (این این آئی) حکومت کی جانب سے چھوٹے گھروں کے لیے رعایتی قرض اسکیم کا اعلان کردیا گیا، 27، 30 اور 50 لاکھ قرض سے لاکھوں گھروں کی تعمیر ممکن ہونے کے ساتھ معیشت میں تیزی آنے کا امکان ہے، جس کے باعث کم آمدن طبقے کے لیے گھروں کی تعمیر اور… Continue 23reading کم آمدن طبقے کے لیے گھروں کی تعمیر اور خریداری آسان ہو گئی، حکومت نے اہم سکیم کا اعلان کر دیا

ملک میں دوبارہ ڈیزل بحران سر اٹھانے لگا، پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

ملک میں دوبارہ ڈیزل بحران سر اٹھانے لگا، پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) ملک میں دوبارہ ڈیزل بحران سر اٹھانے لگا، اسلام آباد پالیسی انسٹیٹیوٹ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کے باعث ملکی ریفائنریوں کے ڈیزل فروخت رک گئی، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ملکی ریفائنریوں سے ڈیزل کی خریداری روک دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت… Continue 23reading ملک میں دوبارہ ڈیزل بحران سر اٹھانے لگا، پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ، تہلکہ خیز انکشاف

آل پاکستان انجمن تاجران بھی میدان میں آ گئی، حکومت مخالف تحریکوں کی حمایت کا اعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

آل پاکستان انجمن تاجران بھی میدان میں آ گئی، حکومت مخالف تحریکوں کی حمایت کا اعلان

لاہور(این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت مخالف تحریکوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ معیشت اور معاش کیلئے سنگین خطرہ بن چکی ہے، حکومت کو ہٹانے کی ہر تحریک کا حصہ بننا پاکستان کی عظیم خدمت ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم… Continue 23reading آل پاکستان انجمن تاجران بھی میدان میں آ گئی، حکومت مخالف تحریکوں کی حمایت کا اعلان

عہدوں کا پھڈا یا کچھ اور؟ پی ڈی ایم کی مولانا فضل الرحمان کے گھر چھوٹی بیٹھک، مولانا کا اظہار برہمی، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

عہدوں کا پھڈا یا کچھ اور؟ پی ڈی ایم کی مولانا فضل الرحمان کے گھر چھوٹی بیٹھک، مولانا کا اظہار برہمی، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد(آن لائن)عہدوں کا پھڈا یا کچھ اور؟ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جمعہ کو گوجرانوالہ میں بڑے جلسے سے قبل مولانا فضل الرحمان کے گھر چھوٹی بیٹھک ہوئی۔اجلاس میں پی ڈی ایم کی صوبائی تنظیم سازی اور عہدوں پر کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق ہر جماعت صوبوں میں مرکزی… Continue 23reading عہدوں کا پھڈا یا کچھ اور؟ پی ڈی ایم کی مولانا فضل الرحمان کے گھر چھوٹی بیٹھک، مولانا کا اظہار برہمی، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کا پشاور موڑ پر قائم پناہ گاہ کا دورہ،غریب افراد کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی کھایا، اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کا پشاور موڑ پر قائم پناہ گاہ کا دورہ،غریب افراد کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی کھایا، اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا پشاور موڑ پر قائم پناہ گاہ کا دورہ،سہولتوں کا جائزہ لیا اور پناہ گاہ میں موجود غریب افراد کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا،وزیراعظم نے پناہ گاہوں میں بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پشاور موڑ پر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا پشاور موڑ پر قائم پناہ گاہ کا دورہ،غریب افراد کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی کھایا، اہم ہدایات جاری کر دیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امید ختم، وزیراعظم کی قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امید ختم، وزیراعظم کی قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کا آئندہ 15 دنوں کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ،اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی قیمتوں میں کمی کی سمری مسترد کر دی گئی، وزیراعظم عمران خان نے قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دے دی، وزیراعظم عمران خان نے وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ کو پٹرول… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امید ختم، وزیراعظم کی قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت

مریم نواز، بلاول اور مولانا فضل الرحمان کن راستوں سے گوجرانوالہ پہنچیں گے، گرفتاریوں سے گھبرانے والے نہیں، ورکروں کو مریم نواز نے دھرنے بارے اہم پیغام دیدیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

مریم نواز، بلاول اور مولانا فضل الرحمان کن راستوں سے گوجرانوالہ پہنچیں گے، گرفتاریوں سے گھبرانے والے نہیں، ورکروں کو مریم نواز نے دھرنے بارے اہم پیغام دیدیا

لاہور/گوجرانوالہ/lلالہ موسیٰ(این این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی جانب سے جمعہ کو گوجرانوالہ میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا، ضلعی حکومت کی جانب سے پی ڈی ایم کو جلسے کے انعقاد کیلئے مشروط اجازت دیدی گئی، جلسے سے پی ڈی ایم کے اتحاد میں شامل جماعتوں کی… Continue 23reading مریم نواز، بلاول اور مولانا فضل الرحمان کن راستوں سے گوجرانوالہ پہنچیں گے، گرفتاریوں سے گھبرانے والے نہیں، ورکروں کو مریم نواز نے دھرنے بارے اہم پیغام دیدیا

بیرون ملک کام کرنے کے خواہش مند حضرات کے لئے بڑی خوشخبری، اٹلی کا پاکستانیوں کے لئے ہزاروں ورک ویزے جاری کرنے کا شاندار اعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

بیرون ملک کام کرنے کے خواہش مند حضرات کے لئے بڑی خوشخبری، اٹلی کا پاکستانیوں کے لئے ہزاروں ورک ویزے جاری کرنے کا شاندار اعلان

روم (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی نے پاکستانیوں کے لئے 30 ہزار سے زائد ورک ویزوں کے اجراء کا اعلان کر دیا، یہ خوشخبری اٹلی میں موجود پاکستانی سفیر جوہر سلیم نے سنائی، نجی ٹی وی چینل کے مطابق انہوں نے کہا کہ اٹلی نے پاکستانی ورکرز کے لئے ورک ویزا کی اجازت دے دی ہے، رواں… Continue 23reading بیرون ملک کام کرنے کے خواہش مند حضرات کے لئے بڑی خوشخبری، اٹلی کا پاکستانیوں کے لئے ہزاروں ورک ویزے جاری کرنے کا شاندار اعلان