پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

استعفے جمع ہونا شروع ہو گئے ،اب تک کتنے ن لیگی رہنمائوں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرا دیے

datetime 8  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن ) مسلم لیگ ( ن) کے ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوانے شروع کر دیئے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی نے تا حال باضابطہ طور پر استعفے طلب نہیں کیئے تاہم پارٹی کی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے اور پارٹی سے وفاداری نبھانے والے چند اراکین اسمبلی نے اجتماعی استعفوں سے قبل ہی انفرادی طورپر اپنے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوا نے شروع کر دیئے ہیں۔

پارٹی قیادت کو استعفے بھجوانے والوں میں لاہور سے رکن اسمبلی افضل کھوکھر ، سیف اللہ کھوکھر ،سرگودھا سے حامد حمید ،رانا منور غوث اور بصیر پور سے افتخار چھچھر نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرا دیئے ہیں ۔پارٹی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہناہے کہ پارٹی کی جانب سے استعفے طلب نہیں کیئے گئے لیکن چند اراکین اسمبلی نے پارٹی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے استعفے جمع کرائے ہیں جن کی ہم قدر کرتے ہیں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…