2سالہ ڈگری پروگرام ختم کس سال کے بعد کی تمام ڈگریاں غیر قانونی قرار دیدی گئیں؟ایچ ای سی نے تہلکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد،میلسی (آن لائن ، این این آئی ) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اعلی تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) نے 2018 کے بعد سے تمام دو سالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی کالج سے بیچلر آف آرٹس(بی اے)،… Continue 23reading 2سالہ ڈگری پروگرام ختم کس سال کے بعد کی تمام ڈگریاں غیر قانونی قرار دیدی گئیں؟ایچ ای سی نے تہلکہ خیز اعلان کردیا