جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

بھارت نے اپنے 4 جاسوسوں کی رہائی کیلئے پاکستان میں اہم قدم اٹھا لیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

بھارت نے اپنے 4 جاسوسوں کی رہائی کیلئے پاکستان میں اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی)بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے 4 مجرمان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے اپنے 4 مجرمان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے،… Continue 23reading بھارت نے اپنے 4 جاسوسوں کی رہائی کیلئے پاکستان میں اہم قدم اٹھا لیا

عمران خان جھوٹ کے ماہر ہیں اور ان کے احکامات پر سب کچھ ہو رہا ہے ،یہ جمہوریت نہیں بلکہ آمریت اور چربہ ہے، ن لیگ نے حکومتی چیلنج قبول کر لیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

عمران خان جھوٹ کے ماہر ہیں اور ان کے احکامات پر سب کچھ ہو رہا ہے ،یہ جمہوریت نہیں بلکہ آمریت اور چربہ ہے، ن لیگ نے حکومتی چیلنج قبول کر لیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے شبلی فراز کا گوجرانوالہ کا سٹیڈیم بھرنے کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہاکہ سٹیڈیم بھرا ہوا نظر آیا تو شبلی فراز کتنی دیر میں استعفیٰ دیں گے،پولیس اور انتظامیہ کو غیر قانونی احکامات ماننے سے گریز کرنا چاہیے ،ہم آئین میں دی گئی ضمانت کے تحت… Continue 23reading عمران خان جھوٹ کے ماہر ہیں اور ان کے احکامات پر سب کچھ ہو رہا ہے ،یہ جمہوریت نہیں بلکہ آمریت اور چربہ ہے، ن لیگ نے حکومتی چیلنج قبول کر لیا

اگر عوام غلط لوگوں کو پارلیمنٹ میں لاتے ہیں تو عدالت مداخلت کیوں کرے، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

اگر عوام غلط لوگوں کو پارلیمنٹ میں لاتے ہیں تو عدالت مداخلت کیوں کرے، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ اگرعوام غلط لوگوں کو منتخب کرکے پارلیمنٹ میں لاتے ہیں تو عدالت مداخلت کیوں کرے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو… Continue 23reading اگر عوام غلط لوگوں کو پارلیمنٹ میں لاتے ہیں تو عدالت مداخلت کیوں کرے، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

وزیر اعظم کا اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کا پلان تیار، عمران خان کا اہم فیصلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

وزیر اعظم کا اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کا پلان تیار، عمران خان کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کا پلان تیار کرلیا ہے ۔اس ضمن میں وزیر اعظم نے حکومتی اور اتحادی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا… Continue 23reading وزیر اعظم کا اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کا پلان تیار، عمران خان کا اہم فیصلہ

تاجروں کے بعد پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا بھی تحریک چلانے کا اعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

تاجروں کے بعد پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا بھی تحریک چلانے کا اعلان

حیدرآباد(این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے سندھ حکومت کی طرف سے ہیلتھ الاؤنس ختم کرنے سمیت اپنے دیگر مطالبات کے سلسلے میں تحریک چلانے کا اعلان کردیا، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سندھ کے صدر ڈاکٹر عثمان، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر رفیق الحسن کھوکھر، ڈاکٹر آغا تاج محمد، ڈاکٹر محمدز مان بلوچ ودیگر نے حیدرآباد… Continue 23reading تاجروں کے بعد پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا بھی تحریک چلانے کا اعلان

گندم اور چینی کے بحران کی اصل وجہ حکومت کی اپنی غلطیاں بھی ہیں، اہم وفاقی وزیر کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

گندم اور چینی کے بحران کی اصل وجہ حکومت کی اپنی غلطیاں بھی ہیں، اہم وفاقی وزیر کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ گندم اور چینی کے بحران کی اصل وجہ حکومت کی اپنی غلطیاں بھی ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ وفاقی ادارہ شماریات نے حکومت کو غلط اعدادوشمار دیکرکہاکہ گندم اور چینی کی پیداوار ہماری ضرورت سے زیادہ ہے… Continue 23reading گندم اور چینی کے بحران کی اصل وجہ حکومت کی اپنی غلطیاں بھی ہیں، اہم وفاقی وزیر کا حیرت انگیز انکشاف

او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر مسلح افراد کا دھاوا، 14سیکورٹی اہلکارجام شہادت نوش کر گئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر مسلح افراد کا دھاوا، 14سیکورٹی اہلکارجام شہادت نوش کر گئے

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر مسلح افراد کے حملے میں 14سیکورٹی اہلکارشہید جبکہ 2افرادزخمی ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق کراچی سے اورماڑہ جانے والے او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر مکران کوسٹل ہائی وے پربذی ٹاپ کے مقام پر گھات… Continue 23reading او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر مسلح افراد کا دھاوا، 14سیکورٹی اہلکارجام شہادت نوش کر گئے

گردہ کی جان لیوا بیماری سے نڈھال خاتون کی سنی گئی، وزیر اعلیٰ عثمان بزدارنے مثال قائم کر دی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

گردہ کی جان لیوا بیماری سے نڈھال خاتون کی سنی گئی، وزیر اعلیٰ عثمان بزدارنے مثال قائم کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی نے ایک روز قبل ایک مریضہ کے بارے میں تفصیل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی جس کے گردے فیل ہو چکے ہیں۔ مریضہ کا کڈنی ٹرانسپلانٹ ہونا تھا جبکہ دل کی بیماری کی وجہ سے مریضہ اس وقت ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ وزیر… Continue 23reading گردہ کی جان لیوا بیماری سے نڈھال خاتون کی سنی گئی، وزیر اعلیٰ عثمان بزدارنے مثال قائم کر دی

سڑکوں پر کنٹینر لگا دیے گئے، چاند گاڑیاں بھی تھانوں میں بند، ن لیگ کا وزیراعظم کے نام سخت پیغام

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

سڑکوں پر کنٹینر لگا دیے گئے، چاند گاڑیاں بھی تھانوں میں بند، ن لیگ کا وزیراعظم کے نام سخت پیغام

حافظ آبا د(آن لائن)سابق وفاقی وزیر صحت اور ن لیگ کی مرکزی راہنما سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ عوام کو گوجرانوالہ کے جلسہ میں شرکت سے روکنے کیلئے کنٹینر پکڑ کر سڑکوں پر لگادیئے گئے ہیں، چاندگاڑیوں کو پکڑ کر تھانوں میں بند کردیا گیا ہے۔فلیکسز بنانے والی دوکانوں کو سیل کردیا گیا… Continue 23reading سڑکوں پر کنٹینر لگا دیے گئے، چاند گاڑیاں بھی تھانوں میں بند، ن لیگ کا وزیراعظم کے نام سخت پیغام