جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کا جلسہ، وفات پا جانے والے لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے حیران کن اقدام، حکومت اور پولیس کی پھرتیاں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کا جلسہ، وفات پا جانے والے لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے حیران کن اقدام، حکومت اور پولیس کی پھرتیاں

لاہور (آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام بروز جمعہ گوجرانوالہ میں ہونے والے احتجاجی جلسے کو ناکام بنانے کے سلسلے میں پنجاب حکومت اور لاہور پولیس اپنے فرائض میں اس قدر اندھی ہوچکی ہے کہ اس نے ن لیگی متوالوں کو جلسے میں شرکت سے روکنے کے لئے شر پسندوں کے عنوان… Continue 23reading پی ڈی ایم کا جلسہ، وفات پا جانے والے لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے حیران کن اقدام، حکومت اور پولیس کی پھرتیاں

اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے لسٹ تیار، فہرست میں کتنے افراد شامل ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے لسٹ تیار، فہرست میں کتنے افراد شامل ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(این این آئی) گوجرانوالہ جلسہ، پولیس نے اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے لسٹ تیار کرلی۔ قانون نافذ کرنے والوں نے لسٹ سے متعلق حکومتی عہدیداروں کو بریفنگ بھی دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فہرست میں اپوزیشن جماعتوں کے ایم این ایز، ایم پی ایز اور دیگر رہنما شامل ہیں، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی،… Continue 23reading اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے لسٹ تیار، فہرست میں کتنے افراد شامل ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ ہائیکورٹ نے فوری سماعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ ہائیکورٹ نے فوری سماعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی ہے۔جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار حاضر نہ ہوا، عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد… Continue 23reading ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ ہائیکورٹ نے فوری سماعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

سردیوں میں سکول کس وقت کھلیں گے،چھٹی کب ہوگی؟ حکومت نے نئے اوقات کار جاری کردئیے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

سردیوں میں سکول کس وقت کھلیں گے،چھٹی کب ہوگی؟ حکومت نے نئے اوقات کار جاری کردئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے موسم سرما کے لیے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردئیے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرلز سکول ساڑھے آٹھ بجے لگے گا۔اڑھائی بجے دوپہر چھٹی ہوگی جبکہ بوائز سکول 9 بجے لگے گا اور چھٹی دوپہر تین بجے ہوا کرے گی۔ جمعے کے روز گرلز سکول میں ساڑھے… Continue 23reading سردیوں میں سکول کس وقت کھلیں گے،چھٹی کب ہوگی؟ حکومت نے نئے اوقات کار جاری کردئیے

قوم کو بیروزگار کرنیوالوں کا اب خود بیروزگار ہونے کا وقت قریب ہے،حافظ حسین نے شیخ رشید کے بیان کی تصدیق کردی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

قوم کو بیروزگار کرنیوالوں کا اب خود بیروزگار ہونے کا وقت قریب ہے،حافظ حسین نے شیخ رشید کے بیان کی تصدیق کردی

کراچی/کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ قوم کو بیروزگار کرنے والوں کا اب خود بیروزگار ہونے کاوقت قریب ہے، شیخ رشید نے ٹھیک کہا ہے کہ وہ جھاڑو پھیریں گے ظاہر ہے کہ جب بے روزگار ہونگے تو جھاڑو ہی پھیریں گے۔ عمران نیازی اس… Continue 23reading قوم کو بیروزگار کرنیوالوں کا اب خود بیروزگار ہونے کا وقت قریب ہے،حافظ حسین نے شیخ رشید کے بیان کی تصدیق کردی

نارووال کے ارسطو سن لیں، گل واقعی ودھ گئی اے فیاض الحسن چوہان باتوں باتوں میں بہت کچھ بول گئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

نارووال کے ارسطو سن لیں، گل واقعی ودھ گئی اے فیاض الحسن چوہان باتوں باتوں میں بہت کچھ بول گئے

لاہور (آن لائن )صوبائی وزیراطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نارووال کے ارسطو سن لیں، گل واقعی ودھ گئی اے، پہلے آل شریف کی ساڑھے نو ارب کی منی لانڈرنگ ثابت شدہ ہوئی، اب ایک کمپنی کی 25 ارب روپے کی کرپشن سامنے آگئی، آئندہ دنوں میں مزید انکشافات ہوں گے۔احسن… Continue 23reading نارووال کے ارسطو سن لیں، گل واقعی ودھ گئی اے فیاض الحسن چوہان باتوں باتوں میں بہت کچھ بول گئے

ملک بھر سے آئی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا مظاہرین نے رات ڈی چوک میں کھلے آسمان تلے گزاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

ملک بھر سے آئی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا مظاہرین نے رات ڈی چوک میں کھلے آسمان تلے گزاری

اسلام آباد (آن لائن) ملک بھر سے آئی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دوسرے روز بھی ڈی چوک میں جاری رہا ، لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے عائشہ گلالئی بھی ڈی چوک پہنچ گئی ، دھرنے کے پہلے روز مظاہرین نے رات ڈی چوک میں کھلے آسمان تلے گزاری ، حکومتی… Continue 23reading ملک بھر سے آئی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا مظاہرین نے رات ڈی چوک میں کھلے آسمان تلے گزاری

جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل 2اہم شخصیات نے 5کروڑ روپے کی پلی بارگین کرلی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل 2اہم شخصیات نے 5کروڑ روپے کی پلی بارگین کرلی

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں شاہزیب ٹرنک والا اور زوالفقار علی کی پلی بارگین عدالت نے منظور کرلی۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پلی بارگین کی منظوری دی ۔ ملزمان کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد پلی بارگین منظور کر لی گئی ،شاہزیب ٹرنک والا… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل 2اہم شخصیات نے 5کروڑ روپے کی پلی بارگین کرلی

سی سی پی او عمر شیخ نے عابد ملہی کو گرفتار کرنے والے ایس پی کو ہی گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

سی سی پی او عمر شیخ نے عابد ملہی کو گرفتار کرنے والے ایس پی کو ہی گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے معاملے پر اعتماد میں نہ لینے پر سی سی پی او کی ایس پی سی آئی اے سے شدید تلخ کلامی ۔ فوری طور پر سیف سٹی کے دفتر طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق تاخیر ہونے پر ایس پی سی… Continue 23reading سی سی پی او عمر شیخ نے عابد ملہی کو گرفتار کرنے والے ایس پی کو ہی گرفتار کرنے کا حکم دے دیا