ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

درندگی کی انتہا بھائی نے سگی بہن کو زیادتی کرنے کے بعد جلاکرمار دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوابشاہ،سانگھڑ (این این آئی)نواب شاہ میں درندگی کی انتہا ہوگئی جہاں بھائی نے بہن کو آبروریزی کے بعد جلاکرمار دیا۔اطلاعات کے مطابق متاثرہ لڑکی عمر 13 سال ہے جسے بھائی نےنشانہ بنایا اور پھر جلاکر ماردیا، بچی کی لاش قریبی کھیتوں سے ملی۔واقعہ کے بعد

علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،دریں اثنا سات سالہ بچی کی آبروریزی کرکے فرار ہونے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سانگھڑ کے نواحی گاؤں جمڑاؤ تین میں پیش آیا جہاں پڑوسی سات سالہ بچی کو بہلا کر قریبی ویران جگہ لے گیا اور نشانہ بنایا،بچی کے رونے اور شور مچانے پر لوگ پہنچے تو ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بعد ازاں بچی کی جانب سے شناخت بتانے پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم عبدالکریم خاصخیلی کو گرفتار کرلیاجس نے پولیس کے سامنیاعتراف جرم بھی کرلیا۔پولیس کے مطابق کھڈرو تھانے میں ملزم کے خلاف کمسن بچی کے ساتھ آبروریزی کا مقدمہ درج کرلیا،بچی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…