جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

قیادت نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو پیپلز پارٹی کیا کرے گی ، لیگی رہنما احسن اقبال نے بتا دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ن لیگی سینئررہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ قیادت نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو سب دیں گے۔ن لیگ کے مرکزی سینئررہنما احسن اقبال نے پارٹی قیادت نے ابھی تک استعفوں کے بارے میں کوئی ہدایات

نہیں دیں ہیں لیکن جوں ہی فیصلہ آئے گا تو سب متفقہ طور پر استعفے دے دیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات کرانا کوئی آسان بات نہیں ہے اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے فیصلوں پر پیپلزپارٹی عمل کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…