جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کا جلسہ اپوزیشن اورگوجرانوالہ انتظامیہ میں معاملات طے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کا جلسہ اپوزیشن اورگوجرانوالہ انتظامیہ میں معاملات طے

گوجرانوالہ(این این آئی) پی ڈی ایم اور ضلعی انتظامیہ میں کل جمعہ کو ہونے والے جلسے کے معاملات طے پاگئے، ضلعی انتظامیہ نے 16 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم میں جلسہ کے انعقاد کی اجازت دے دی ،جلسہ کے حوالے سے اجازت مشروط طور پر دی گئی ہے ،معاہدے کے مطابق تمام راستے کھولنے ، کنٹینرز… Continue 23reading پی ڈی ایم کا جلسہ اپوزیشن اورگوجرانوالہ انتظامیہ میں معاملات طے

ایک دوسرے کی شدید مخالفت کے باوجود حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی سنگین مسئلے پرہم آواز

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

ایک دوسرے کی شدید مخالفت کے باوجود حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی سنگین مسئلے پرہم آواز

لاہور(این این آئی )حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی کا لڑکیوں کی شادی کیلئے کم از کم اٹھارہ عمر مقرر کرنے کا مطالبہ،شادی کیلئے شناختی کارڈ لازمی قراردیا جائے،وفاق اور صوبائی حکومتیں چائلڈ میرج ایکٹ میں فوری ترمیم یقینی بنائیں،خواتین ارکان اسمبلی کا لڑکیوں کی شادی کیلئے عمر 16سال سے بڑھاکر 18سال کرنے کا ایشو فوری… Continue 23reading ایک دوسرے کی شدید مخالفت کے باوجود حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی سنگین مسئلے پرہم آواز

حکومت نے اپوزیشن کو جلسوں کیلئے  لوگ دینے کی حیرت انگیز پیشکش کردی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

حکومت نے اپوزیشن کو جلسوں کیلئے  لوگ دینے کی حیرت انگیز پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو جلسوں میں شرکت کے لیے لوگ درکار ہیں تو وہ بھی دینے کو تیار ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی جلسیاں کرے۔ پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر… Continue 23reading حکومت نے اپوزیشن کو جلسوں کیلئے  لوگ دینے کی حیرت انگیز پیشکش کردی

پنجاب  میں سموگ کو  آ فت قراردیدیا گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

پنجاب  میں سموگ کو  آ فت قراردیدیا گیا

لاہور(این این آئی) پنجاب کے قدرتی آ فات سے تحفظ کے قانون کے سیکشن تھری کے تحت سموگ کو آ فت قرار دے دیا گیا ۔ اس حوالے سے ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔ سموگ کو آ فت قرار دینے کا فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں لیا گیا ۔مستقبل… Continue 23reading پنجاب  میں سموگ کو  آ فت قراردیدیا گیا

سینکڑوں اساتذہ کے گھر بیٹھے تنخواہیں لینے  کا  انکشاف ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو فوری کارروائی ا حکم

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

سینکڑوں اساتذہ کے گھر بیٹھے تنخواہیں لینے  کا  انکشاف ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو فوری کارروائی ا حکم

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے ضلع پشین میں سینکڑوں اساتذہ کے گھر بیٹھے تنخواہیں لینے کے انکشاف پر ڈپٹی کمشنر کا شدید اظہار برہمی ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو فوری کارروائی ا حکم دے دیاواضح رہے کہ بلوچستان میں کافی عرصے سے اساتذہ کے ڈیوٹیوں سے مسلسل غیر حاضر رہنے اور گھر بیٹھے تنخواہیں لینے کی… Continue 23reading سینکڑوں اساتذہ کے گھر بیٹھے تنخواہیں لینے  کا  انکشاف ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو فوری کارروائی ا حکم

جتنی کرپشن آج ہے اتنی پہلے کبھی نہیں تھی،پی ٹی آئی رکن اسمبلی  ایک بار پھر اپنی حکومت پر برس پڑے ، عمران خان کو اپنی ٹیم بدلنے کا مشورہ  

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

جتنی کرپشن آج ہے اتنی پہلے کبھی نہیں تھی،پی ٹی آئی رکن اسمبلی  ایک بار پھر اپنی حکومت پر برس پڑے ، عمران خان کو اپنی ٹیم بدلنے کا مشورہ  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق نے ایک بار پھر اپنی ہی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نچلی سطح پر آج جتنی کرپشن ہے اتنی پہلے کبھی بھی نہیں تھی،وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اپنی ٹیم تبدیل… Continue 23reading جتنی کرپشن آج ہے اتنی پہلے کبھی نہیں تھی،پی ٹی آئی رکن اسمبلی  ایک بار پھر اپنی حکومت پر برس پڑے ، عمران خان کو اپنی ٹیم بدلنے کا مشورہ  

شہزاد اکبر اپنا ٹکٹ کرالیں، جلد آپ کا کیساتھ کیا ہوگا ؟ شاہد خاقان عباسی نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

شہزاد اکبر اپنا ٹکٹ کرالیں، جلد آپ کا کیساتھ کیا ہوگا ؟ شاہد خاقان عباسی نے انتباہ جاری کر دیا

گوجرانوالہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعلان کیا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ 16 اکتوبر کو جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پولیس ہمارا راستہ نہیں روک سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ عمران خان اور… Continue 23reading شہزاد اکبر اپنا ٹکٹ کرالیں، جلد آپ کا کیساتھ کیا ہوگا ؟ شاہد خاقان عباسی نے انتباہ جاری کر دیا

دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے اہلخانہ کیلئے بڑا اعلان کر  دیا گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے اہلخانہ کیلئے بڑا اعلان کر  دیا گیا

لاہور(این این آئی )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے اہلخانہ کو واجبات کی فوری ادائیگی کا حکم دیدیا، لاہور کے 412 وفات پانے والے اساتذہ وملازمین کے واجبات کی ادائیگیاں عرصہ دراز سے التوا کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے سکولوں میں دوران سروس وفات پانے والے 412… Continue 23reading دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے اہلخانہ کیلئے بڑا اعلان کر  دیا گیا

2017ء میں حلقہ 120کے ضمنی انتخابات میں  دھاندلی کیلئے ن لیگ نے کتنے ارب روپے خر چ کئے ؟ شہزاد اکبر کاحیران کن انکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

2017ء میں حلقہ 120کے ضمنی انتخابات میں  دھاندلی کیلئے ن لیگ نے کتنے ارب روپے خر چ کئے ؟ شہزاد اکبر کاحیران کن انکشاف

لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے 2017 میں لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کرنے کیلئے خلاف قانون ڈھائی ارب روپے ترقیاقی کاموں پر خرچ کیے، محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں اس کے… Continue 23reading 2017ء میں حلقہ 120کے ضمنی انتخابات میں  دھاندلی کیلئے ن لیگ نے کتنے ارب روپے خر چ کئے ؟ شہزاد اکبر کاحیران کن انکشاف