بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

لیگی کارکن مریم نواز سے ہاتھ کر گئے، مریم نواز پر نچھاور کئے جانے والے نوٹ جعلی نکلے

datetime 7  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے جلوس کے شرکاء پر منچلے نوجوانوں کی جانب سے جعلی نوٹ نچھاور کئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جب مریم نواز کا قافلہ بادامی باغ پہنچا تو وہاں پر موجود کچھ منچلے نوجوانوںنے نئے نوٹوں کی گڈی ہوا میں اچھال دی ۔ جلوس میں شریک بچے اور نوجوان نوٹ اکٹھے کرنے کیلئے بھاگ کھڑے ہوئے لیکن انہیں بعد میں پتہ چلا

کہ نوٹ جعلی ہیں۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے سکیورٹی گارڈز نے استقبالیہ جلوس میں شریک کارکن پر تھپڑوں کی بارش کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ ایک کارکن نے مبینہ طو رپر مریم نواز کو ہاتھ لگانے کی کوشش کی جس پر ان کے ہمراہ موجود سکیورٹی گارڈز نے اس پر تھپڑوں کی بارش کردی ۔ سکیورٹی گارڈز کی کارکن پر تشدد کی ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…