جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

محکمہ ایجوکیشن میں بڑی تعداد میں بھرتیوں کا فیصلہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020

محکمہ ایجوکیشن میں بڑی تعداد میں بھرتیوں کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں سکولز ہیڈز کی 1ہزار خالی آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے ان سیٹوں کو پر کرنے کے لئے سکولوں میں موجود سینئر ایس ایس ٹی اساتذہ کو ترقیاں دے… Continue 23reading محکمہ ایجوکیشن میں بڑی تعداد میں بھرتیوں کا فیصلہ

کس قانون کے تحت نادرا لوگوں کی شہریت پر سوال اٹھاتاہے؟ادارہ اختیارات سے تجاوز کررہا ہے ،عدالت کے سخت ریمارکس

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020

کس قانون کے تحت نادرا لوگوں کی شہریت پر سوال اٹھاتاہے؟ادارہ اختیارات سے تجاوز کررہا ہے ،عدالت کے سخت ریمارکس

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سینیٹر حافظ حمداللہ کی نادرا کی جانب سے شہریت منسوخی کے حکم کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالت شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہونے دے گی نادرا اختیارات سے تجاوز کر… Continue 23reading کس قانون کے تحت نادرا لوگوں کی شہریت پر سوال اٹھاتاہے؟ادارہ اختیارات سے تجاوز کررہا ہے ،عدالت کے سخت ریمارکس

ٹائیگر فورس کو بھتہ خورفورس قراردے دیا گیا، عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020

ٹائیگر فورس کو بھتہ خورفورس قراردے دیا گیا، عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے ٹائیگرفورس کوبھتہ خورفورس قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ان کاکوئی ریکارڈ نہیں ہے،پیپلزپارٹی ٹائیگرفورس کے قیام کوعدالت میں چیلنج کرے گی اورتاجروں ،شہریوں کوان غنڈوں سے نجات دلائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ 18 اکتوبرکا جلسہ موجودہ حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا،غداری کے میڈل… Continue 23reading ٹائیگر فورس کو بھتہ خورفورس قراردے دیا گیا، عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

چینی کی بڑھتی قیمتوں کو روکنے کیلئے حکومت کا اہم فیصلہ، بڑا ریلیف دے دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020

چینی کی بڑھتی قیمتوں کو روکنے کیلئے حکومت کا اہم فیصلہ، بڑا ریلیف دے دیا

کراچی(این این آئی) پاکستان نے چینی کی قیمتوں میں آئے دن اضافے کو روکنے کیلئے ملک میں درآمد کی جا رہی3لاکھ ٹن چینی کی سپلائی پر17فیصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی)کی چھوٹ دے دی، اس ضمن میں ایف بی آر نے ایس آر او جاری کر دیا،4اگست کو وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی… Continue 23reading چینی کی بڑھتی قیمتوں کو روکنے کیلئے حکومت کا اہم فیصلہ، بڑا ریلیف دے دیا

اپوزیشن کو احتجاج کے لیے کنٹینربھی دیں گے،حیرت انگیز پیشکش کے ساتھ شرط بھی رکھ دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020

اپوزیشن کو احتجاج کے لیے کنٹینربھی دیں گے،حیرت انگیز پیشکش کے ساتھ شرط بھی رکھ دی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو احتجاج کے لیے کنٹینر فراہم کرنے کی مشروط پیشکش کردی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہاکہ اپوزیشن کے احتجاج کو روکنے کا فیصلہ نہیں کیا ۔ وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہاکہ اگر فیصلہ کرتے کہ اپوزیشن کو جلسے نہیں… Continue 23reading اپوزیشن کو احتجاج کے لیے کنٹینربھی دیں گے،حیرت انگیز پیشکش کے ساتھ شرط بھی رکھ دی

’’پب جی ‘‘گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے، معروف دینی درسگاہ کا فتوی جاری ، نئی بحث چھڑ گئی ‎

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020

’’پب جی ‘‘گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے، معروف دینی درسگاہ کا فتوی جاری ، نئی بحث چھڑ گئی ‎

کراچی (این این آئی)کراچی کی معروف دینی درسگاہ جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے فتویٰ دیا ہے کہ پب جی گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ فتویٰ دارالافتاء جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کی جانب سے ایک شہری کے پوچھے گئے سوال پر جاری کیاگیا ہے،… Continue 23reading ’’پب جی ‘‘گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے، معروف دینی درسگاہ کا فتوی جاری ، نئی بحث چھڑ گئی ‎

حکومتی قرضوں کا کل حجم 35 ہزار 600 ارب روپے سے بھی تجاوز کر گیا، صرف ایک سال میں کتنا زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020

حکومتی قرضوں کا کل حجم 35 ہزار 600 ارب روپے سے بھی تجاوز کر گیا، صرف ایک سال میں کتنا زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا؟ حیرت انگیز انکشاف

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2020 تک حکومتی قرضوں کا کل حجم 35 ہزار 600 ارب روپے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ اگست 2019 میں حکومتی قرضوں کا حجم 32 ہزار 240 ارب روپے تھا۔ اس طرح ایک سال کے دوران قرضوں کے حجم میں مجموعی طور پر… Continue 23reading حکومتی قرضوں کا کل حجم 35 ہزار 600 ارب روپے سے بھی تجاوز کر گیا، صرف ایک سال میں کتنا زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا؟ حیرت انگیز انکشاف

مہنگائی سے پریشان حال عوام کیلئے خوشخبری ، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی، منظوری دے دی گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020

مہنگائی سے پریشان حال عوام کیلئے خوشخبری ، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی، منظوری دے دی گئی

کراچی (این این آئی) سندھ کابینہ نے 100 کلو گندم کی بوری کی سرکاری قیمت 3687.50 روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے،وزیراعلی سندھ نے کہا کہ گندم کی نئی قیمت مقررہونے کے بعد ایکس مل آٹا کی قیمت میں 9.13 روپے فی کلوگرام کمی ہوگی اورآٹا 47.87 روپے کلودستیاب ہوگا۔سندھ کابینہ کا اجلاس… Continue 23reading مہنگائی سے پریشان حال عوام کیلئے خوشخبری ، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی، منظوری دے دی گئی

شہباز شریف نے احتساب عدالت کے باہر پولیس اہلکاروں کو ڈانٹ دیا ، اپوزیشن لیڈر اہلکاروں پر کیوں غصہ ہو گئے ؟

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020

شہباز شریف نے احتساب عدالت کے باہر پولیس اہلکاروں کو ڈانٹ دیا ، اپوزیشن لیڈر اہلکاروں پر کیوں غصہ ہو گئے ؟

لاہور( این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے پولیس اہلکار کو ڈانٹ پلا دی ۔ شہباز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرپارٹی کے رکن مرزا جاوید کی شکایت پر پولیس اہلکار کو ڈانٹ پلاتے ہوئے کہا کہ آپ کو کیا پرابلم ہے ، جس پر پولیس اہلکار… Continue 23reading شہباز شریف نے احتساب عدالت کے باہر پولیس اہلکاروں کو ڈانٹ دیا ، اپوزیشن لیڈر اہلکاروں پر کیوں غصہ ہو گئے ؟