ٹک ٹاک پرپابندی کے فیصلے کوعدالت میں چیلنج کردیا گیا
کراچی (آن لائن ) ٹک ٹاک پرپابندی کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ، درخواست گزار نے مؤقف اختیار ہے کیا کہ 2 کروڑ سے زائد لوگ ٹک ٹاک ایپ کواستعمال کرتے ہیں، چند لوگ ایپ کا غلط استعمال کررہے ہیں، ان کی آئی ڈی بلاک کی جائے، تمام لوگوں کے… Continue 23reading ٹک ٹاک پرپابندی کے فیصلے کوعدالت میں چیلنج کردیا گیا