آمدن سے زائد اثاثوں پر سیاستدانوں سے سوال تو ہو سکتا ہے، مگر جنرل عاصم باجوہ سے نہیں
لاہور (آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اس ملک کے احتساب کا نظام ایسا ہے کہ یہاں صرف سیاستدانوں کا احتساب ہوتا ہے، طاقتور جرنیلوں کا نہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ “آمدن… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثوں پر سیاستدانوں سے سوال تو ہو سکتا ہے، مگر جنرل عاصم باجوہ سے نہیں


































